Ticker

recent/post/

Header Ads Widget

رستم میں روزگار، گیس اور اعلیٰ تعلیم کی سہولت دہلیز پر مہیا کرینگے۔ماربل سٹی کا قیام اولین ترجیح ہے۔اسداللہ خان۔

رستم میں روزگار، گیس اور اعلیٰ تعلیم کی سہولت دہلیز پر مہیا کرینگے۔ماربل سٹی کا قیام اولین ترجیح ہے۔اسداللہ خان۔

  پاکستان پیپلز پارٹی این اے 21 کے نامزد امیدوار اسداللہ خان، پی کے 55 کا نامزد امیدوار سعید خان، حاجی فیاض علی اعوان اور پی کے 55 جنرل سیکرٹری ذوالفقار علی بھٹو نے رستم پریس کلب میں پرہجوم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی منشور کے مطابق حلقہ کے عوام کی خدمت کریں گے، 

رستم میں روزگار، گیس اور اعلیٰ تعلیم کی سہولت دہلیز پر مہیا کرنا اور رستم میں ماربل سٹی کا قیام اولین ترجیح ہے، پیپلز پارٹی الیکشن کے لئے مکمل تیار ہے۔

 عام انتخابات مقررہ وقت پر ہونے چاہئے، ملتوی ہونے سے مزید قومی خزانہ کو نقصان ہو گی، باہر سے آئے ہوئے امپورٹڈ امیدواران عوام کو خرید رہے ہیں۔

 لیکن رستم کے عوام بکنے والے نہیں۔۔

 عوام سوچ سمجھ کر اپنا ووٹ کا استعمال کریں۔

 جو عوام کو خرید رہے ہیں وہ خاک عوام کی خدمت کریں گا انہوں نے کہا کہ سنیٹر دلاور خان نے سینٹ فلور پر رستم ملندرے کے بارے میں جو الفاظ استعمال کیا ہیں اس کی مذمت کرتے ہیں ملندرے کے عوام پرامن اور مہمان نواز ہیں ۔

اگر دہشتگر ہوتے تو موصوف نے اپنے بیٹے اور بھائی کو کیوں یہاں سے کھڑا کر دیا ہے یاد رکھے رستم کے عوام غیرت مند ہے وہ کبھی نہیں بکیں گے، پیپلز پارٹی عوام کی خدمت پر یقین رکھتی ہے موقع ملا تو حلقہ کے ۔

عوام کی بے لوث کریں کریں گے
via Blogger https://ift.tt/vSaesmH
January 15, 2024 at 02:52AM
via Blogger https://ift.tt/UVmRp9v
January 15, 2024 at 03:21AM

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے