یوم پاکستان کی شاندار تقریب, تقریب میں چین سمیت اسلامی ممالک کے وزراء خارجہ کی شرکت پاکستان کا بھر پور عسکری طاقت کا مظاہرہ بےشک پاکستان کادفاع ناقابل تسخیر ہے۔
یوم پاکستان کی شاندار تقریب ،تقریب میں چین سمیت اسلامی ممالک کے وزراء خارجہ کی شرکت پاکستان کا بھر پور عسکری طاقت کا مظاہرہ بےشک پاکستان کادفاع ناقابل تسخیر ہے.پاک آرمی نے اپنے محدود بجٹ میں دنیا کا بہترین سامان حرب، جنگی سازو سامان اپنے وسائل سے تاضر کا جسےب کہ آرمی کا الخالد ٹنکا گالرہواں بہترین منا بٹلھ ٹنکب ہے اور یہ ٹنکا پاکستانی فوج خود تاار کرتی ہے.اسی طرح پاکستان فضائہک کے جدید ترین لڑاکا طادرے جے ایف 17 بلاک 3 کی مقامی طور پر تارری جبکہ چنو کے تعاون سے تانر کردہ 14 جے ایف 17 بی طاےرے پاکستان کی دفاعی شعبے مںل مہارت کا ثبوت پاکستان کے پانچ بڑے ادارے نہ صرف ملکی دفاعی ضرورت کا سامان پورا کرنے مںے مددگار ثابت ہو رہے ہںن۔ بلکہ وہ اب بہت سی دفاعی مصنوعات برآمد بھی کر رہے ہں ۔ ان اداروں مںر واہ کنٹع کی پاکستان آرڈیننس فکٹر ی، کامرہ مںں قائم پاکستان ایروناٹکل کمپلکسو، ہو ی انڈسٹریز ٹکسلا ، نشنل ریڈیو اینڈ ٹیےب کموثنیکیشن کارپوریشن (این آر ٹی سی) اور کراچی شپ یارڈ اینڈ انجینئیرنگ ورکس کے ادارے شامل ہںز۔ پاکستان آرڈیننس فکٹر ی مںر چھوٹے اور درماسنے ہتھایروں، ایمونشنر جس مںا چھوٹے ہتھا روں سے لے کر ایئرکرافٹ اور اییٹہ ایئرکرافٹ ایمونشنا، آرٹلری، ٹنک اور اییٹم ٹنکں ایمونشنن، مارٹر گولے اور دیگر ہتھاسر شامل ہںہ، تاتر کےر جاتے ہں ۔ اسی طرح ہووی انڈسٹریز ٹکسلا مںا مختلف ٹینکس، آرمرڈپرسنل کرمیئرز اور دیگر دفاعی مصنوعات تاسر کی جاتی ہںت۔ پاکستان کے تارر کردہ الخالد ٹنکک، الضرار ٹنکہ، اے پی سی طلحہ، ٹی وی سزس اور الحدید ٹنکم اہم اور معروف مصنوعات مںی شامل ہں ۔ ایروناٹکل کمپلکسڈ مںہ جے ایف-17 تھنڈر طاسروں، ڈرون طاکروں سمتر ہلکے سپر مشاق طایرے تاںر کےں جاتے ہںہ۔ جب کہ اس کے علاوہ طارروں کی اوور ہالنگ، مرمت اور اسمبلنگ کے ساتھ ساتھ ایوی ایشن ہارڈ ویئر کا بھی کام کام جاتا ہے۔ این آر ٹی سی مںو جدید ملٹری آلات، جن مںم ریڈیوز، ڈیٹلب انٹرکام سسٹم، فلڈہ فونز، جیمرز، ڈیٹلی فارنزک، مختلف روبوٹس، سرویلنس وہکل سسٹم، ٹریکنگ سسٹم، ریڈارز اور دیگر آلات تا ر کے جارہے ہںا۔کراچی شپ یارڈ مںل بحری جہازوں، بحری جنگی جہازوں اور سب مرآینز کے ساتھ ساتھ چھوٹے بڑے آئل ٹنکر ز، بڑی کرینز، ایل پی جی اسٹوریج ٹینکس کی تاڈری اور مرمت کا کام کای جاتا ہے۔مزائل ٹکنا لوجی مںت پاکستان مکمل طور پر خود کفلز ہے۔پاکستان اپنی دفاعی ضروریات پوری کرنے کے ساتھ ساتھ دفاعی سامان برآمد بھی کر رہا ہے آج کے دن 23 مارچ 1940 کو پاکستان کی بناںد رکھی گئی جسے آج عالم اسلام مںی ممتاز حتھ د حاصل ہے آج پاکستان اییمٹ قوت ہے اور دناھ کی صف اول کی عسکری طاقت ہے دناس کی بہترین فوج ہے ۔پاکستان آرمی کمانڈوز اس کرہ ارض پر سب سے سخت ترین فورس تصور کےق جاتے ہںد .پاکستان آرمی وہ واحد فوج ہے جس نے اقوام متحدہ مںا بہادری کے سب سے زیادہ تمغے حاصل کئیے. دوسری طرف برطانوی جریدے ’اکانومسٹ‘ نے بھارتی افواج کی طاقت اور برتری کا پول کھولتے ہوے لکھا کہ بھارتی فوج صرف کاغذات پر مضبوط ہے،عددی حجم مں بڑی ضرور ہے مگر بھارتی فوج کے پاس دماغ نہں ۔ بھارت خود اعتراف کرتا ہے کہ وہ مضبوط فوج تاغر کرنے مںس ناکا م رہا۔ خدا کرے مر،ی ارض پاک پر اترے وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو آپ سب کو یوم پاکستان مبارک پاک فوج زندہ آباد پاکستان پائندہ آباد
#حجاب- رندھاوا
#ayoun4u
#ayoun_mardan
via Blogger https://ift.tt/o0rNiBI
March 23, 2022 at 11:25PM
via Blogger https://ift.tt/Rn2HQAO
March 24, 2022 at 02:00AM

0 تعليقات